27-12-2007, 12:06 PM | #1 |
Surah Fatiha with translation سب خوبیاں اللّٰہ کو جو مالک سارے جہان والوں کا بہت مہربان رحمت والا روزِ جزاء کا مالک ہم تجھی کو پوجیں اور تجھی سے مدد چاہیں ہم کو سیدھا راستہ پر چلا راستہ ان کا جن پر تو نے احسان کیا نہ ان کا جن پر غضب ہوا اور نہ بہکے ہوؤں کا | |
Tags |
fatiha, islam, surah, translation |
|