
01-08-2010, 06:31 PM
|
 | BZU EVENTS | | Join Date: Nov 2008 Location: *************
Posts: 294
Contact Number: +923xxxxxxxxx Program / Discipline: BSCS Class Roll Number: 00-00 | |
Re: Private airliner crashes in Islamabad,159 onboardپاکستاني نجي ايئر لائن کا جہاز پہاڑيوں سے ٹکرا گيا مارگلہ کریش: بلیک باکس ملا گیا  مارگلہ کی پہاڑیوں سے ٹکرانے والے نجی فضائی کمپنی کے مسافر طیارے کے ملبے سے بلیک باکس مل گیا ہے۔ سنیچر کو بلیک بکس طیارے کا ملبہ کاٹنے کے بعد حاصل کیا گیا ہے۔بلیک بکس میں وائس ریکارڈر، پرواز کا ریکارڈ اور کاک پٹ کا ریکارڈ موجود ہے۔ سول ایوسی ایشن اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل جنید امین نے بی بی سی کو بتایا کہ بلیک بکس حادثے کی تحقیقات کرنے والی ٹیم کے پاس رہے گا۔ انھوں نے بتایا کہ بلیک بکس کو ڈی کوڈ کرنے کے لیے بیرون ملک بھیجا جائے گا۔ انھوں نے کہا کہ ڈی کوڈ کرنے کی سہولت جرمنی اور فرانس میں موجود ہے۔ |